انٹر میڈیٹ امتحانات حکو مت پنجاب کی طرف سے جا ری ایس او پیز کے تحت ہو رہے ، چیئر مین تعلیمی بورڈ راولپنڈی

انٹر میڈیٹ امتحانات حکو مت پنجاب کی  طرف سے جا ری ایس او پیز کے تحت  ہو رہے ، چیئر مین تعلیمی بورڈ راولپنڈی

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن کے مطا بق اور حکومتِ پنجاب کی طرف سے جاری شدہ ایس۔او۔پیز۔ کے تحت امتحانات انٹرمیڈیٹ پارٹI-منعقد ہور ہے ہیں۔۔۔

 تمام امتحانی مراکز کی کڑی نگرانی کی جارہی ہے ۔ شاملِ امتحان اُمیدواران کو بہترین امتحانی سہولیات میسر ہیں۔ ان خیالات کا اظہار چیئرمین تعلیمی بورڈ، راولپنڈی محمد عدنان خان نے مختلف امتحانی مراکز کے دورے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں