الاقصیٰ ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام نیشنل پریس کلب میں کانفرنس

 الاقصیٰ ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام  نیشنل پریس کلب میں کانفرنس

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر) تھیلیسیمیا کے عالمی دن پر الاقصیٰ ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں کانفرنس منعقدکی گئی۔

 بانی و مرکزی صدر الاقصیٰ ویلفیئر ٹرسٹ آزاد کشمیر و پاکستان محمد حمید خان و دیگر نے خطاب کیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں