سی ڈی اے بلڈنگ کنٹرول ڈائریکٹوریٹ کے چارجز میں اضافہ کا فیصلہ

 سی ڈی اے بلڈنگ کنٹرول ڈائریکٹوریٹ کے چارجز میں اضافہ کا فیصلہ

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)یکم جولائی 2024 سے سی ڈی اے بلڈنگ کنٹرول ڈائریکٹوریٹ میں مختلف چارجز میں اضافہ کیا جائے گا، اطلاق تمام فیسوں پر ہوگا۔

یہ فیصلہ چیئر مین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا۔ یہ اضافہ سکروٹنی فیس، بغیر اجازت تعمیرات، سیٹ بیک اور دیگر جرمانوں کی مد میں کیا جائے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں