بہترین کارکردگی والے افسروں میں تعریفی لیٹرز اور سرٹیفکیٹس تقسیم

بہترین کارکردگی والے افسروں  میں تعریفی لیٹرز اور سرٹیفکیٹس تقسیم

راولپنڈی (خبرنگار) بہترین کارکردگی والے پولیس افسران کو تعریفی لیٹرز اور سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا۔

 سی پی او خالد ہمدانی نے ایس ایس پی انویسٹی گیشن زنیرہ اظفر، ایس پی صدر نبیل کھوکھر،ایس ڈی پی او کہوٹہ غازی طاہر سکندر،ایس ڈی پی اوکینٹ جاوید اقبال کو تعریفی لیٹر دیا۔ ایس ایچ او روات محمد ذوالفقار، ایس ایچ او چکری لقمان پاشا، سب انسپکٹر شفاقت علی،اے ایس آئیز عمران خالد، عبدالشکور، عمر عباس، کانسٹیبل عاطف رحمان، کانسٹیبل عدیل شوکت اور کانسٹیبل رحیم اختر کو تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام سے نوازا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں