آر اے بازار سے دو مو ٹر سائیکل چور گرفتار

 آر اے بازار سے دو  مو ٹر سائیکل چور گرفتار

راولپنڈی(خبر نگار ) آر اے بازار پولیس نے 2ملزمان کو گرفتارکرکے4مسروقہ موٹرسائیکل برآمد کر لئے ۔ملزمان جاوید رحمن اور حماد راشد سٹریٹ کرائم اور موٹرسائیکل چوری کے مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہیں۔

 آر اے بازار پولیس نے 2ملزمان کو گرفتارکرکے4مسروقہ موٹرسائیکل  برآمد کر لئے ۔ملزمان جاوید رحمن اور حماد راشد سٹریٹ کرائم اور موٹرسائیکل چوری کے مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں