آئی پی پیز کیسا تھ ظالمانہ معاہد وں پر نظر ثا نی کی جا ئے امیر جماعت اسلامی اسلام آ باد

آئی پی پیز کیسا تھ ظالمانہ  معاہد وں پر نظر ثا نی کی جا ئے   امیر جماعت اسلامی اسلام آ باد

اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے )امیر جماعت اسلامی اسلام آباد نصراللہ رندھاوا نے کہا ہے کہ حکمرانوں نے آئی پی پیز سے ظالمانہ معاہدے کیے اوربجلی کے ٹیرف کو آسمان پر پہنچا دیا۔۔۔

ستر فیصد سے زائد آئی پی پیز کمپنیوں کی مالک حکمران اشرافیہ ہے ، ان ظالمانہ معاہدوں پر نظرثانی کی جائے ، پنشنرز اور تنخواہ دار طبقے پرمزید بوجھ ڈالنے سے گریز کیا جا ئے ۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے جماعت اسلامی زون ون کے دورے کے مو قع پر کارکنوں سے خطاب کر تے ہو ئے کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں