اسلام آ باد،نشہ اب نہیں مہم کے تحت 13منشیات فروش گر فتار

  اسلام آ باد،نشہ اب نہیں مہم کے تحت 13منشیات فروش گر فتار

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)اسلام آباد پولیس نے نشہ اب نہیں مہم کے تحت 13منشیات فروشوں کو گرفتارکرلیا۔

 آبپار ہ پولیس نے ثنا اللہ اور بختا ور خا ن کو گرفتار کرکے 1,045گر ام ہیر وئن، شالیمار پولیس نے جا وید مسیح سے 20 لٹر شراب، تھا نہ سنگجا نی پولیس نے آ فاق احمد سے 140گر ام چرس، سبزی منڈی پولیس نے شایا ن سے 511 گرام ہیروئن، پھلگر اں پولیس نے محمد علی، عبد القدوس، محمد یٰسین اور محمد عثمان سے 1,779گر ام ہیر وئن، نیلور پولیس نے ذیشان سے 1,080گر ام ہیر وئن برآمد کی ، گو لڑ ہ پولیس نے ملزمان ابر ار، ضمیر اور شکیل کو گرفتار کرکے 25 لٹر شراب اور 112گر ام آئس برآمد کی ۔ مقدمات درج کر لئے گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں