کمشنر کا دورہ چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو، عید کا کیک کاٹا

کمشنر کا دورہ چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو، عید کا کیک کاٹا

راولپنڈی(نیوز رپورٹر)محروم طبقہ کی بحالی حکومت و معاشرہ کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ ان خیالات کا اظہار کمشنر راولپنڈی عامر خٹک نے چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو راولپنڈی میں۔۔۔

 عید کے پہلے روز بیورو کے زیر تحویل بچوں کے ہمراہ عید کا کیک کا ٹنے کے بعد کیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے کہا کہ چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی ٹیم ستائش کی حق دار ہے، ضلعی آفیسر علی عابد نقوی نے چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے قیام کے اغراض و مقاصد سے آگاہ کیا۔ دریں اثنا راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے عید صفائی آپریشن کی براہ راست نگرانی کمشنر راولپنڈی عامر خٹک، ڈپٹی کمشنر حسن وقار نے کی، انہوں نے شہر بھر کے دورے بھی کئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں