اوباش نے بیوی کو طلاق نہ دینے پر شوہر کو اندھا کر دیا

اوباش نے بیوی کو طلاق نہ  دینے پر شوہر کو اندھا کر دیا

راولپنڈی(احمد بھٹی)اوباش نے بیوی کو طلاق نہ دینے پر زہریلا پانی ڈال کر شوہر کو اندھا کر دیا، پولیس نے میڈیکل رپورٹ پر نو روز بعد مقدمہ درج کرلیا۔

 سول لائن پولیس کو عزیز نے بتایا نصرت نے گالم گلوچ کیا اور کہا بیوی کو طلاق نہیں دی اب بھگتو، اس نے بوتل کا زہریلا پانی میری آنکھوں میں ڈالا جس سے مجھے نظر آنا بند ہوگیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں