اسلام آباد کے سرکاری تعلیمی ادا روں میں کوچنگ کلاسز آ ج سے شروع

اسلام آباد کے سرکاری تعلیمی ادا روں  میں کوچنگ کلاسز آ ج سے شروع

اسلام آباد (اے پی پی) اسلام آباد کے سرکاری سکولوں اور کالجوں میں (آج) پیر سے کوچنگ کلاسز کا آغاز ہو رہا ہے ۔۔

جس کا مقصد طلبا کو اضافی مدد فراہم کرنا اور ان کی تعلیمی سرگرمیوں میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے میں مدد کرنا ہے ۔ پیر سے شروع ہونے والی ان کلاسز کے لیے 4000 سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کرائی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں