رکن قومی اسمبلی ریاض فتیانہ کی حلقہ کے عوام سے ملاقات

 رکن قومی اسمبلی ریاض فتیانہ  کی حلقہ کے عوام سے ملاقات

جکھڑ (سٹی رپورٹر )ایم این اے ریاض فتیانہ کی فتیانہ ہاؤس میں حلقہ کے عوام سے ملاقات ، مسائل سنے اور حل کی یقین دہانی کروائی ۔

 رائے عمر حیات خاں منج اور میاں ریاض احمد ڈھڈی بھی موقع پر موجود تھے ۔ رکن قومی اسمبلی نے فوری حل طلب مسائل کے حل کیلئے متعلقہ محکمہ جات کے افسران کو ہدایات بھی جاری کیں ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں