سولرائزیشن سے حکومت کا بوجھ کم ہوگا،سیدناصرحسین شاہ

سولرائزیشن سے حکومت کا  بوجھ کم ہوگا،سیدناصرحسین شاہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)صوبائی وزیر توانائی سندھ سیدناصرحسین شاہ نے ڈاؤمیڈیکل اسپتال (اوجھا کیمپس)اور سندھ گورنمنٹ اسپتال لیاقت آباد میں لگائے جانے والے سولر سسٹم کا معائنہ کیا ۔

ڈاؤ میڈیکل میں 2310کے ڈبلیو، سندھ گورنمنٹ اسپتال میں 245.16 کے ڈبلیو نصب کیا گیا۔صوبائی وزیر نے کہا کہ سرکاری عمارتوں کو سولرائزیشن کے ذریعے بجلی کی فراہمی سے حکومت کا بوجھ کم ہوگا جبکہ سولر پارکس کی تعمیر سے سستی بجلی کی فراہمی ممکن ہوسکے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں