ترنول سے با ئیک رائیڈرزکو گن پوائنٹ پر لوٹنے والا گروہ گرفتار

ترنول سے با ئیک رائیڈرزکو گن پوائنٹ پر لوٹنے والا گروہ گرفتار

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) تھانہ ترنول پولیس نے بائیک چلانے والے رائیڈرز کو گن پوائنٹ پر لوٹنے والے گینگ کو گرفتار کرلیا،گینگ کے قبضے سے چھینے گئے۔۔

 8 موٹرسائیکل، لوٹی گئی رقم اور اسلحہ برآمد کر لیا گیا ،ملزمان بائیک بک کروا کر سنسان علاقے میں لے جاکرگن پوائنٹ پر موٹرسائیکل اور دیگر اشیا لوٹ لیتے تھے ،ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے ۔ ڈی آئی جی اسلام آ باد سید علی رضا نے پولیس ٹیم کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے شاباش دی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں