بجلی چوری کے 4مقدمات کا اندراج

بجلی چوری کے 4مقدمات کا اندراج

راولپنڈی (خبر نگار)بجلی چوری کرنے پر پولیس نے 4مقدمات درج کر لیے ۔ دو مقدمات تھانہ صادق آبادمیں جبکہ سول لائن اور ا یئر پورٹ میں ایک ایک مقدمہ درج کیا گیا۔

بجلی چوری کرنے پر پولیس نے 4مقدمات درج کر لیے ۔ دو مقدمات تھانہ صادق آبادمیں جبکہ سول لائن اور ا یئر پورٹ میں ایک ایک مقدمہ درج کیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں