لیب اٹینڈنٹ سے فقط متعلقہ کام ہی لینے کا مراسلہ جا ری

لیب اٹینڈنٹ سے فقط متعلقہ  کام ہی لینے کا مراسلہ جا ری

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار)محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب نے صوبہ بھر کے چیف ایگزیکٹو آفیسرز کو لیب اٹینڈنٹ سے ان کے تقرر نامے میں درج فرائض کے مطابق ہی کام لینے کا مراسلہ جاری کر دیا ۔

 لیبارٹری اٹینڈنٹ کا کام لیبارٹری کو بحال رکھنا اور سائنس ٹیچر کی معاونت کرنا ہے ، لیب اٹینڈنٹ سے کلاس فور کے ملازمین کا کام نہیں لیا جا ئیگا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں