جی 13پولیس نا کہ پر فائرنگ کر نیوا لا ایک ملزم زخمی

 جی 13پولیس نا کہ پر فائرنگ کر نیوا لا ایک ملزم زخمی

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) جی تھرٹین میں پولیس ناکہ پر فائرنگ کرنے والا ایک ملزم زخمی ہو گیا۔ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق معمول کی چیکنگ کے دوران پولیس نے ایک گاڑی کو روکا تو گاڑی میں سوار افراد نے پولیس پر فائرنگ کردی۔۔

 پولیس افسر کو سینے پر فائر لگا مگر بلٹ پروف جیکٹ کی وجہ سے محفوظ رہا ہے ۔ ترجمان کے مطابق گاڑی میں سوار ایک ملزم زخمی ہوگیا جس کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔ فائزنگ کے واقعہ کے حوا لے سے مزید تفتیش جا ری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں