ریڈ زون کمانڈوز کیلئے کومبیٹ ریفریشر کورس، بنیادی انسداد دہشت گردی تربیت فراہم

ریڈ زون کمانڈوز کیلئے کومبیٹ ریفریشر کورس، بنیادی انسداد دہشت گردی تربیت فراہم

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)اسلام آباد پولیس کے ریڈ زون کمانڈوز افسران کی استعداد کار اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو مزید بڑھانے کیلئے کومبیٹ ریفریشر کورس کا انعقاد کیا گیا۔۔۔

 جس میں بنیادی انسداد دہشتگردی کی تربیت دی گئی، کورس کے دوران فزیکل ٹریننگ، ویپن ہینڈلنگ، مغویوں کو بازیاب کرانے، اسلحہ سے لیس عناصر کو قابو کرنے، امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے متعلق مشقیں شامل تھیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں