جنرل (ر) زبیر محمود حیات سرور شاہدہ انسٹیٹیوٹ کا حصہ بن گئے

 جنرل (ر) زبیر محمود حیات سرور شاہدہ انسٹیٹیوٹ کا حصہ بن گئے

اسلام آباد(دنیا رپورٹ)سابق چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل (ر) زبیر محمود حیات نے سرور شاہدہ ٹرسٹ کا دورہ کیا اور بحیثیت پیٹرن سرور شاہدہ ٹرسٹ کے کاروان کا باضابطہ طور پر حصہ بن گئے۔

ٹرسٹ کا مقصد پاکستان کے ہر صوبے میں ایسا بین اقوامی معیار کا سرور شاہدہ میموریل کارڈیک سینٹر اینڈ ریسرچ انسٹیٹیوٹ بنانا ہے جہاں اس ملک کا عام آدمی عزت نفس کیساتھ علاج کرواسکے گا۔ والنٹیئر پریذیڈنٹ اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹرشعیب سرور ہاشمی اور بی او ایم کرنل (ر) زاہد نے انہیں خوش آمدید کہا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں