پشاور اور ختلون کو برادر اضلاع کا درجہ دینا چاہتے، گورنر پختونخوا

 پشاور اور ختلون کو برادر اضلاع  کا درجہ دینا چاہتے، گورنر پختونخوا

اسلام آباد(اے پی پی)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے تاجکستان کے خطے ختلون کے گورنر دولت علی سید سے ملاقات کی۔۔۔

 جس میں خیبرپختونخوا میں تجارت، سرمایہ کاری اور سیاحت کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ فیصل کنڈی نے کہا کہ ختلون کے تاجروں کے لئے خیبرپختونخوا میں تجارت اور سرمایہ کاری کے بہترین مواقع میسر ہیں ۔انہوں نے گورنر ختلون اور دیگر حکام کو دعوت دی کہ وہ پشاور آئیں وہاں کی کاروباری شخصیات سے ملیں۔ہم پشاور اور ختلون کو برادر اضلاع کا درجہ دینا چاہتے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں