رزلٹ کا اعلان

رزلٹ کا اعلان

ملتان(خصوصی رپورٹر) زکریا یونیورسٹی کے زیر انتظام اے ڈی اے راے ڈی ایس ضمنی امتحان (11) 2022 کا رزلٹ جاری کردیاگیا۔

تاہم گزٹ نہیں چھاپے گئے ،امیدوار یونیورسٹی ویب سائٹ سے اپنے نتائج دیکھ سکتے ہیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں