صدر میں واقع نجی پلازہ پر قبضہ کی کوشش، 33 افراد کیخلاف مقدمہ درج

صدر میں واقع نجی پلازہ پر قبضہ کی کوشش، 33 افراد کیخلاف مقدمہ درج

راولپنڈی(خبرنگار)صدر میں واقع نجی پلازہ پر زبردستی قبضہ کرنے کی کوشش اور جان سے مارنے کی دھمکی دینے پر پولیس نے 33 افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

تھانہ کینٹ پولیس کو اسد خان نے بتایا کہ پلازہ والد مبین خان کی ملکیت ہے، گزشتہ روز میں اپنے پلازہ میں موجود تھاکہ وصی اللہ، رحمت آفریدی، مراد سمیت 33 افراد نے مسلح ہو کر کہاکہ اس پلازہ سے فوری نکل جا ؤ ورنہ تمہیں جان سے ماردیں گے، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں