اوپن یونیورسٹی:سمسٹر خزاں 2024کے پہلے مرحلے کے داخلے 15جولائی سے شروع ہونگے

اوپن یونیورسٹی:سمسٹر خزاں  2024کے پہلے مرحلے کے داخلے  15جولائی سے شروع ہونگے

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر خزاں 2024کے پہلے مرحلے کے داخلے 15جولائی سے شروع ہوں گے۔

اس مرحلے میں میٹرک، ایف اے، ایم ایس، ایم فل، پی ایچ ڈی اور بی ایس (فیس ٹو فیس) پروگرامز شامل ہیں۔ داخلہ فارم، پراسپکٹس اور دیگر معلومات و تفصیلات یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر 15جولائی سے دستیاب ہونگی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں