بجلی چوری کرنے پر مقدمہ درج کر لیاگیا

بجلی چوری کرنے پر مقدمہ درج کر لیاگیا

راولپنڈی (خبرنگار) بجلی چوری کرنے پر مقدمہ درج کر لیا گیا، مقدمہ تھانہ نیوٹاؤن میں محمد عقیل ایس ڈی او کی مدعیت میں وسیم کیخلاف درج کیا گیا۔

 بجلی چوری کرنے پر مقدمہ درج کر لیا گیا، مقدمہ تھانہ نیوٹاؤن میں محمد عقیل ایس ڈی او کی مدعیت میں وسیم کیخلاف درج کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں