سالانہ خصوصی محفل ذکر حسین ؓ و شہدائے کربلا آج ادارہ تعلیمات اسلامیہ میں ہوگی

 سالانہ خصوصی محفل ذکر حسین ؓ و شہدائے  کربلا آج ادارہ تعلیمات اسلامیہ میں ہوگی

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) ادارہ تعلیمات اسلامیہ کے زیر اہتمام سیدنا حضرت امام حسین ؓ اور شہدائے کربلا کو ہدیہ عقیدت پیش کرنے کیلئے ملک بھر میں ایک ہزار سے زائد اجتماعات منعقد کئے جائیں گے۔۔

 جبکہ سالانہ خصوصی محفل ذکر حسین ؓ و شہدائے کربلا آج ادارہ تعلیمات اسلامیہ میں ہو گی، علامہ سید ریاض حسین شاہ خصوصی خطاب کریں گے۔ محفل میں علمائے کرام اور دینی رہنما شرکت کریں گے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں