ناجائز اسلحہ رکھنے پر 3ملزم گرفتار

ناجائز اسلحہ رکھنے پر 3ملزم گرفتار

راولپنڈی (خبرنگار) راولپنڈی پو لیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے پر 3ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

بنی پولیس نے ملزم یاسین سے ایک پستول، نیوٹاؤن پولیس نے ملزم شبیر سے ایک پستول، ٹیکسلا پولیس نے ملزم عبدالوہاب سے بھی ایک پستول برآمد کیا۔ ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں