مسلمان کسی کو ایذا نہیں پہنچا سکتا ، علامہ الیاس عطار قادری

مسلمان کسی کو ایذا نہیں پہنچا  سکتا ، علامہ الیاس عطار قادری

اسلام آباد(اپنے رپورٹرسے )امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری نے کہا ہے کہ اگر آپ کسی کو راحت نہیں دے سکتے تو تکلیف بھی نہ دیں۔

مسلمان کسی کو ایذا نہیں پہنچا سکتا ۔ احادیث مبارکہ میں کسی کو ایذا دینے والی نظر سے دیکھنے سے بھی منع کیا گیا ہے ۔قرآن کریم میں ایسے مومنین کی تعریف کی گئی ہے جو آپس میں مہربان ہوتے ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں