جلوسوں کیلئے مؤثر سکیور ٹی انتظامات کر لئے ،کمشنر

جلوسوں کیلئے مؤثر سکیور ٹی انتظامات کر لئے ،کمشنر

راولپنڈی(نیوزرپورٹر)کمشنر راولپنڈی ڈویژن انجینئر عامر خٹک نے کہا ہے کہ محرم الحرام کے جلوسوں کے لیے سکیور ٹی کے مؤثر انتظامات کیے گئے ہیں۔

 امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے منتظمین، امن کمیٹیوں، ضلعی انتظامیہ اور سکیورٹی اداروں کے ساتھ مل کر سکیور ٹی اقدامات یقینی بنائے گئے ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں