آج ہمیں آپس میں اتحاد قائم رکھنا ہو گا:وائس چیئرمین امن کمیٹی ویسٹریج

آج ہمیں آپس میں اتحاد قائم رکھنا ہو  گا:وائس چیئرمین امن کمیٹی ویسٹریج

راولپنڈی (نیوزرپورٹر)مسلم لیگ ن کے رہنما ، وائس چیئرمین امن کمیٹی تھانہ ویسٹریج راولپنڈی ملک وقار احمد نے کہا ماہ محرم ہمیں اتحاد و یگانگت کادرس دیتا ہے۔۔۔

آج دسویں محرم الحرام کے موقع پر ہمیں آپس میں اتحاد قائم رکھنا ہوگا تاکہ دشمن اپنے مذموم ناپاک عزائم میں کامیاب نہ ہو سکے، امن کمیٹی بھی اس سلسلے میں اپناکرداربخوبی اداکررہی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں