خیبر:ہیروئن سمگل کرنے کی کوشش، ملزم گرفتار

خیبر:ہیروئن سمگل کرنے کی کوشش، ملزم گرفتار

پشاور (اے پی پی) خیبر کے تھانہ علی مسجد پولیس نے ہیروئن سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناکر ملزم کو گرفتار کرلیا۔

خیبر پولیس کے مطابق ایس ایچ او علی مسجد نفیس خان کی نگرانی میں انچارج عبدالرحیم نے علاقہ غلنئی خوڑ میں ناکہ بندی کے دوران مشتبہ شخص محمد علی سکنہ افغانستان سے جامع تلاشی کے دوران 1040 گرام ہیروئن برآمد کرکے اسے گرفتار کر کے تھانہ علی مسجد منتقل کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں