اسلامی یونیورسٹی :داخلوں کی تاریخ میں تو سیع

 اسلامی یونیورسٹی :داخلوں  کی تاریخ میں تو سیع

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر) بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد نے اپنی 11 فیکلٹیز کے مختلف پروگراموں میں موسم خزاں کے داخلوں کی درخواست کی ۔۔۔

آخری تاریخ 29 جولائی تک بڑھا دی ہے ۔ یونیورسٹی حکام کے مطابق مضامین کی تفصیلات، اہلیت کے معیار اور فیس کی تفصیلات cms.iiu.edu.pk پر دستیاب ہیں۔ مرد درخواست دہندگان واٹس ایپ نمبر 5213192۔0319 پر رابطہ کر سکتے ہیں جبکہ خواتین 5213193۔0319 پر رابطہ کر سکتی ہیں ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں