پلاسٹک آلودگی پاکستان کیلئے بڑاخطرہ ، رومینہ خورشید

 پلاسٹک آلودگی پاکستان  کیلئے بڑاخطرہ ، رومینہ خورشید

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی رابطہ۔۔۔

 رومینہ خورشید عالم نے کہا کہ پلاسٹک کی آلودگی پاکستان کے لیے ایک بڑا خطرہ ہے جس نے ملک کو درپیش ماحولیاتی انحطاط کے مسئلے کو مزید سنگین بنا دیا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ملک میں پلاسٹک ویسٹ مینجمنٹ پر ایک اعلیٰ سطح گول میز مباحثے میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں