اسلام آ باد،24گھنٹوں میں 10جرائم پیشہ عناصر گرفتار

 اسلام آ باد،24گھنٹوں میں 10جرائم پیشہ عناصر گرفتار

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اسلام آباد پولیس نے گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 10جرائم پیشہ عناصر کو گرفتار کرلیا۔

تھا نہ آبپا رہ پولیس نے ذیشان الیا س کو گرفتار کرکے 60 لٹر شراب برآمدکی ، رمنا پولیس نے جبر ان اور محمد سہیل سے 2 پستول ، تھا نہ نو ن پولیس نے محمد عامر اور ذوالفقار سے 2پستو ل، سبزی منڈی پولیس نے مبشر سے پستول برآمد کیا ۔ تھا نہ کھنہ پو لیس نے شہزاد کو گرفتار کرکے مسروقہ مو ٹر سائیکل برآمد کرلیا۔ مقدمات درج کر لیے گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں