لوہی بھیر پولیس نے 6ماہ میں 579ملزم گرفتار کیے

لوہی بھیر پولیس نے 6ماہ میں 579ملزم گرفتار کیے

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)تھانہ لوہی بھیر پو لیس نے گزشتہ چھ ما ہ کے دوران 579جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کیا ۔

ملزمان کے قبضہ سے 2کروڑ32 لا کھ روپے سے زائد کا مال مسروقہ برآمد کیاگیا ۔پولیس ٹیموں نے راہزنی کی وارداتوں میں ملوث 17ملزمان کو گرفتار کرکے مسروقہ گاڑیاں، مو ٹر سائیکل، مو بائل فونز،لیپ ٹا پ و دیگر ما ل مسروقہ کی برآمد گی کو بھی یقینی بنایا، منشیات فروشی کے 52مقدما ت میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر کے انکے قبضہ سے 8361گر ام چرس، 11,899گر ام ہیروئن،1851گر ام آ ئس،311 لٹر شراب برآمد کی جبکہ غیرقانونی اسلحہ کے 46 مقدمات میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 46 پستول،دو رائفلیں برآمد کیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں