جناح میڈیکل کمپلیکس کی تعمیر کے سلسلہ میں ابتدا ئی ا جلا س

 جناح میڈیکل کمپلیکس کی تعمیر کے سلسلہ میں ابتدا ئی ا جلا س

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) وزیراعظم کے کوآر دینیٹر برائے صحت ڈاکٹر مختار احمد نے اسلام آباد میں جناح میڈیکل کمپلیکس کی تعمیر کے سلسلے میں ابتدائی اجلاس کی صدارت کی۔

 اجلاس میں سیکر ٹری نیشنل ہیلتھ سروسز، چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا، ڈاکٹر سعید اختر، ایس آئی ایف سی اور پی تھری اے کے نمائندوں اور متعلقہ اداروں کے افسران نے شرکت کی، اجلاس میں جناح میڈیکل کمپلیکس کے ڈیزائن اور ماسٹر پلان کو جلد مکمل کرنے اور ٹیکنیکل ایڈوائزری کے حصول پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں