اسلام آباد پولیس میں بھرتی کیلئے فیزیکل ٹیسٹ کا مرحلہ مکمل

 اسلام آباد پولیس میں بھرتی کیلئے فیزیکل ٹیسٹ کا مرحلہ مکمل

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)اسلام آباد پولیس میں بھرتی کے سلسلہ میں امیدواروں کے فیزیکل ٹیسٹ کا مرحلہ مکمل کر لیا گیا ۔۔۔

اس سلسلہ میں اسلام آباد ،ملتان اور کوئٹہ میں موجود بھرتی سینٹر ز پر امید واروں کے فیز یکل ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا،آئی جی اسلام آباد نے ایف نائن پارک اور پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں قائم فیز یکل ٹیسٹ سینٹر ز کا دورہ کیا ،انہوں نے بھرتی سینٹر میں انتظامات اور امید واروں کو فراہم کردہ سہولیات کا جائزہ لیا،انہوں نے کہا کہ بھرتی کے عمل کو شفافیت اور میرٹ پر مکمل کیا جائے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں