شیشہ سموکنگ، ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی پر 7گرفتار

شیشہ سموکنگ، ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی پر 7گرفتار

راولپنڈی (خبرنگار) ایئرپورٹ پولیس نے شیشہ سموکنگ ایکٹ اور ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے 7ملزمان کو گرفتار کر کے شیشہ اور ساؤنڈ سسٹم برآمد کر لیا۔ گرفتار ملزمان میں احسن، معیز، فرمان، اویس، قیصر، سید معیز اور محسن شامل ہیں۔

ایئرپورٹ پولیس نے شیشہ سموکنگ ایکٹ اور ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے 7ملزمان کو گرفتار کر کے شیشہ اور ساؤنڈ سسٹم برآمد کر لیا۔ گرفتار ملزمان میں احسن، معیز، فرمان، اویس، قیصر، سید معیز اور محسن شامل ہیں۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں