کورال سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

کورال سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) تھانہ کورال کے علاقے سے لاش برآمد ہوئی ہے، مرنے والے کی عمر 50 سال کے قریب ہے۔

مرنے والے سے کسی قسم کی شناختی دستاویزات نہیں ملیں۔ پولیس کے مطابق لاش کافی پرانی ہے چہرہ خراب ہو چکا ہے، لاش کو ہسپتال منتقل کر کے ضابطے کی کارروائی شروع کر دی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں