چیئر مین پرائس کنٹرول کمیٹی کا راولپنڈی کے مختلف علاقوں کادورہ
راولپنڈی(نیوزرپورٹر) چیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی ڈسٹرکٹ راولپنڈی خواجہ شہزاد نے پی ایف چوک ڈھوک کھبہ روڈ سے کمیٹی چوک تک دورہ کیا۔۔۔
طچاس موقع پر مختلف مجسٹریٹ کے ہمراہ سینکڑوں دکانداروں کو سرکاری نرخ نامہ سے زائد قیمت پر اشیائے خوردو نوش فروخت کرنے پرموقع پر جرمانے کیے گئے جبکہ دودھ فروشوں کی د کان پر ریٹ لسٹ سے زائد قیمت لینے پر تلخ کلامی ہوئی جس پر مقامی پولیس نے موقع پر گرفتار یاں کیں۔