جشن آزادی:ایوب پارک میں معروف گلوکار فن کا مظاہرہ کریں گے

جشن آزادی:ایوب پارک میں معروف گلوکار فن کا مظاہرہ کریں گے

اسلام آباد (دنیا رپورٹ) جشن آزادی کے موقع پر ایوب پارک راولپنڈی میں تقریب منعقد کی جائے گی۔۔۔

 جس میں معروف گلوکار ساحر علی بھگا، نمرہ مہرا اور نبیل شوکت اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔ تقریب کیلئے نیو ایئرپورٹ سٹی کے منصوبے Exotica نے تعاون کیا ہے ، تقریب شام 7بجے ہوگی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں