سی ٹی او مری کا موٹر سائیکل سواروں کو ایک دن میں لائسنس دینے کا فیصلہ

سی ٹی او مری کا موٹر سائیکل سواروں کو  ایک دن میں لائسنس دینے کا فیصلہ

مری (نمائندہ دنیا) سی ٹی او مری مغیث احمد ہاشمی نے موٹرسائیکل سواروں کو ون ونڈو آپریشن کے تحت فوری لائسنس دینے کا فیصلہ کیا ہے۔۔۔

 بغیر لائسنس موٹرسائیکل والے ایک دن میں لا ئسنس حاصل کر پائیں گے۔ سی ٹی او نے کہا شہری اپنا شناختی کارڈ ہمراہ لائیں اور لائسنس حاصل کریں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں