پولیس نے گمشدہ بچہ تلاش کر کے والدین کے حوالے کر دیا

 پولیس نے گمشدہ بچہ تلاش کر  کے والدین کے حوالے کر دیا

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) تھا نہ بہا رہ کہو پولیس نے گمشدہ بچہ تلاش کرکے والدین کے حوا لے کر دیا۔

شہری نے اطلا ع دی کہ اس کا بچہ حسن علی لاپتا ہو گیا، پولیس ٹیم نے تمام تکنیکی اور انسانی ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے گمشدہ بچے کو قلیل وقت میں تلاش کرکے بحفاظت اس کے والدین کے حوالے کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں