روات سے 2 بائیک لفٹرز، ایک اشتہاری گرفتار، 6 موٹر سائیکل برآمد

 روات سے 2 بائیک لفٹرز، ایک  اشتہاری گرفتار، 6 موٹر سائیکل برآمد

راولپنڈی(خبرنگار)روات سے موٹرسائیکل چور اور ایک اشتہاری گرفتار۔ پولیس نے موٹرسائیکل چور مطلوب حسن اور عمران کو گرفتار کر کے 6 چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کرلئے۔

تھانہ مورگاہ پولیس نے رابری کے مقدمہ میں علی رضا اشتہاری کو گرفتار کر لیا، ملزم نے شہری سے 1 لاکھ 65 ہزار روپے چھینے تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں