اوپن یونیورسٹی :انٹرنیشنل طلبہ کے آن لائن امتحانات23ستمبر سے شروع ہونگے

 اوپن یونیورسٹی :انٹرنیشنل طلبہ کے آن لائن  امتحانات23ستمبر سے شروع ہونگے

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹربہار2024 میں انٹرنیشنل طلبہ کے لئے پیش کئے گئے میٹرک، ایف اے اور آئی کام پروگراموں کے آن لائن(اِن کیمرا) امتحانات 23ستمبر سے شروع ہورہے ہیں۔

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹربہار2024 میں انٹرنیشنل طلبہ کے لئے پیش کئے گئے میٹرک، ایف اے اور آئی کام پروگراموں کے آن لائن(اِن کیمرا) امتحانات 23ستمبر سے شروع ہورہے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں