پی ایچ اے کے زیر اہتمام راولپنڈی میں شجر کاری مہم جا ری
راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) پی ایچ اے راولپنڈی کے زیر اہتمام شجرکاری مہم جا ری ہے۔
گزشتہ روز گورکھپور نرسری اور راولپنڈی کے مختلف پارکس اور ڈھوک منشی قبرستان میں ہزاروں پودے لگا ئے گئے ، ڈی جی احمد حسن رانجھا نے گورکھپور میں پی ایچ اے کی نرسری میں پودا لگایا جبکہ گورنمنٹ ہائی سکول گورکھپور کے طلبا نے بھی پودے لگائے۔