اقدام قتل مقدمہ کا اشتہاری گرفتار

اقدام قتل  مقدمہ کا   اشتہاری گرفتار

راولپنڈی( خبر نگار) گوجرخان پولیس نے اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار کرلیا ، اویس نے اپریل میں فرحان کو زخمی کر دیا تھا ۔

 گوجرخان پولیس نے اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار کرلیا ، اویس نے اپریل میں فرحان کو زخمی کر دیا تھا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں