شہزاد ٹاؤن سے قتل کا ملزم زیرحراست
اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) تھانہ شہزاد ٹاؤن پولیس نے قتل میں ملوث ملزم مظفر کو گرفتار کر لیا، شہری نے درخواست دی تھی۔۔
کہ اس کے چھوٹے بھائی مرتجز کو ملزم مظفر نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا، پولیس نے فوری مقدمہ نمبر 1037/24درج کر کے ملزم مظفر کو گرفتار کر لیا۔