انسداد ڈینگی ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 9افراد گرفتار

انسداد ڈینگی ایس او پیز کی  خلاف ورزی پر 9افراد گرفتار

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) انسداد ڈینگی ایس او پیز کی خلاف ورزی پر اسلام آباد ضلعی انتظامیہ نے 9افراد کو گرفتار کر لیا۔۔۔

اسسٹنٹ کمشنر نیلور نے 4 ، اے سی شالیمار نے 5 افراد کو گرفتار کیا جبکہ اے سی آئی نائن نے کارروائی میں مختلف مقامات پر 4 مثبت ڈینگی لاروا کی نشاندہی کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں