ایس ڈی پی آئی کے عابد قیوم سلہری اے ڈی بی انسٹی ٹیوٹ کی مشاورتی کونسل کے رکن منتخب
اسلام آباد( نامہ نگار ) ایس ڈی پی آئی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر، ڈاکٹر عابد قیوم سلہری کو دوسال کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک انسٹی ٹیوٹ کی۔۔۔
مشاورتی کونسل کا رکن منتخب کر لیا گیا ہے ۔یہ مشاورتی کونسل انسٹی ٹیوٹ کا ایک ذیلی ادارہ ہے جو ایک آزاد تنظیم کے طور پر تکنیکی مدد فراہم اور موثر حکمت عملیوں کی نشاندہی کے لئے تجاویز دیتا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments