جامعہ رضویہ ضیا العلوم کی سالانہ چار روزہ تقریبات 2اکتوبر سے شروع ہونگی

جامعہ رضویہ ضیا العلوم کی سالانہ چار  روزہ تقریبات 2اکتوبر سے شروع ہونگی

اسلام آباد(اپنے رپورٹرسے )جامعہ رضویہ ضیا العلوم کی سالانہ چار روزہ تقریبات 2 اکتوبر سے شروع ہوں گی۔

 888خوش نصیب طلبا و طالبات کو اسناد دی جا ئیں گی ،تقریبات علامہ پیر سید حسین الدین شاہ سلطان پوری کی سر پرستی میں منعقد ہوں گی۔ برطانیہ ساؤتھ افریقہ و ملائشیا سمیت ملک بھر سے مہمان شرکت کریں گے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں