کار لفٹر گرفتار، لینڈ کروزر برآمد

کار لفٹر گرفتار، لینڈ کروزر برآمد

راولپنڈی (خبرنگار) کلرسیداں پولیس نے کار لفٹر ادریس کو گرفتار کرکے لاکھوں روپے کی لینڈ کروزر برآمد کر لی۔ کلرسیداں پولیس نے چار روز قبل 15پر مقدمہ درج کیا تھا۔

کلرسیداں پولیس نے کار لفٹر ادریس کو گرفتار کرکے لاکھوں روپے کی لینڈ کروزر برآمد کر لی۔ کلرسیداں پولیس نے چار روز قبل 15پر مقدمہ درج کیا تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں